05:15:33 PM, 05-Oct-2024 |
طلبہ عزیز! ایک مرتبہ پھر کرونا کے افزوں تر اثرات اور اس کی بنا پر پیدا ہوئی غیر یقینی صورت حال کے تناظر میں ملک کی مختلف ریاستوں میں بندشوں کے دائرہ عمل میں وسیع کے بعد حکومت بہار کے شعبہ خاص نے مورخہ 6 جنوری 2022 کو مکتوب نمبر جی/ اپدا/91 06/02/2020 جاری کیا جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مع دارالاقامہ بند رہیں گے، جس کے پیش نظر بالمشافہ تعلیم کا سلسلہ مورخہ ۲۱ جنوری ۲۰۲۲ تک موقوف کرنے کا اعلان کرتا ہے، نیز اگلے اعلان کے لئے جامعہ حسینیہ کے آفیشل ویب سائٹ www.jamiah.in پر وزٹ کریں
اس لئے طلبہ عزیز دار الاقامہ شام تک خالی کر دیں اور اللہ ربّ العزّت سے دعاء کریں کے ہم تمام کو اس وبا سے محفوظ رکھے آمین
Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in